the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

انڈیا اور پاکستان کا کرکٹ میچ دونوں ممالک کے درمیان جنگ سے کم نہیں سمجھا جاتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے عوام اپنے اپنے ٹیموں کو کامیاب ہوتے دیکھنے کے لئے ایسے پرجوش نظر آتے ہیں جیسے جنگ کے میدان میں مقابلہ چل رہا ہو. آج ایک بار پھر ٹی 20 ایشیا کپ میں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہو رہی ہیں. اس دلچسپ مقابلے پر سب کی نظریں ٹکی ہوئی ہے. مقابلے میں ٹیم انڈیا کا پلڑا پاکستان پر زیادہ بھاری نظر آ رہا ہے.

مقابلہ انتہائی دلچسپ ہونے کی توقع ہے. دونوں ٹیموں کے فینس بھاری تعداد بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں.



color="#336600">
ٹیم کے متوقع کھلاڑی یہ ہیں: -
انڈیا : - مہندر سنگھ دھونی (کپتان)، شکھر دھون، روہت شرما، ویراٹ کوہلی، سریش رینا، یوراج سنگھ، پانڈیا، روندر جڈیجہ، روی چندرن اشون، اشیش نہرا، جسپريت ، اجنکیا رہانے، پارتھیو پٹیل، بھونیشور کمار اور ہربھجن سنگھ.

پاکستان: - شاہد آفریدی (کپتان)، محمد حفیظ، شارجيل خان، عمر اکمل، شعیب ملک، خرم منظور، محمد نواز، سرفراز احمد، محمد عامر، محمد عرفان، محمد سمیع، وہاب ریاض، علی، افتخار احمد اور عماد وسیم .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.